سوا 18 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی کے فیجی کے دو ر ہ پر تبصر ہ کر تے ہو ئے فیجی کے ہم منصب فر ینک بینیما را ما نے کہا کہ 33 سا ل بعد کسی بھی ہند و ستا نی و ز یر اعظم کا پہلا دو ر ہ ہے اور ا س دو ر ہ سے ہما ر ے ملک کو تعلقا ت مضبوط کرنے میں مد ملے گی۔ مسٹر مو دی آ ج فیجی کے د و ر ہ پر پہنچینگے اور فیجی کے و ز یر اعظم سے با ت کر ینگے ۔ مسٹر
مو دی کے دو ر ہ کے بعد چین کے صد ر زی جنپنگ بھی فیجی کے دو رہ پر پہنچنے وا لے ہیں ۔ مسٹر بینیما ر اما نے کہا کہ ہند و ستا نی و ز یر اعظم کا روا یتی ا ندا ز میں ا ستقبا ل کیا جا ئے گا جس میں عا م لو گ بھی حصہ لینگے ۔ ا ند را گا ند ھی نے سا ل 1981 میں فیجی کا دو رہ کیا تھا جس کے بعد و زیر اعظم نریند ر مو دی پہلے و زیر اعظم ہیں جو دو ر ہ پر جا ر ہے ہیں ۔ فیجی کی آ بادی 8,49,000 پر مشتمل ہے جس میں 37 فیصد ہند وستانی نژا د کے لو گ آ با د ہیں ۔